ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: مسافر بس وادی میں جا گری، 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس وادی میں جا گری۔ حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے عزم ِسفر مسافر بس شیرانی کے مقام پرسڑک سے لڑھک کر وادی میں جا گری۔

حادثے کی وجوہات کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔

حکام کے مطابق بس میں 35 مسافر سوار تھے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کام جاری ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں