ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: 10 ماہ میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی گئی

ترکی نے 10 ماہ کے عرصے میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی ہے۔

ترکی بحیرہ اسود فندق برآمداتی یونین  کے جاری کردہ تحریری بیان میں  یکم ستمبر 2021 تا 30 جون 2022 کے عرصے میں برآمد کی گئی فندق کی مقدار کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

بیان کے مطابق مذکورہ دورانیے میں 3 لاکھ 6 ہزار 653 ٹن  فندق برآمد کی  گئی جس سے ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر زرِ مبادلہ حاصل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں