ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

ساﺅتھمپٹن: انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل  بال، ساتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل ساﺅتھمپٹن میں کھیلا جائےگا،

دوسرا میچ 9 جولائی کو برمنگھم جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 10 جولائی کوناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 12 جولائی کو لندن میں ہوگا۔اس سے قبل انگلینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز کے ری شیڈول آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دےکر سیریز 2-2 سے برابر کر دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں