ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید پر صارفین کو ایک اور جھٹکا، بجلی 1.55 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحیٰ پر صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ بجلی ایک روپے55پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ  اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا  ہے۔ اضافے سے بجلی صارفین پر 39ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ وصولی تین ماہ کے لیے کی جائے گی۔ اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2022ء سے ہوگا ۔ یہ اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں