ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن، ضلع حدراموت میں ایک کرنل قاتلانہ حملے میں اللہ کو پیارا ہو گیا

یمن کے ضلع  حدراموت  میں ایک اعلی سطحی کمانڈر  ایک قاتلانہ حملے میں   ہلاک ہو گیا۔

اس واقع کی اطلاع  یمن میں صدارتی اختیارات کو  منتقل کردہ "صدارتی کونسل ” کے رکن عائدروس  قاسم الا زبیدی نے   دی  ۔

جنوبی عبوری کونسل کی صدارت کے فرائض بھی ادا کرنے والے  زبیدی نے اپنے تحریری اعلان میں   کہا ہے کہ  حدراموت میں  سیکنڈ آرمی زون  کے  رہنمائی   سیکشن کے نائب  چیئرمین  کرنل  بل خیر حسن  کل  شب ایک قاتلانہ حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اس حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں