ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب ضمنی انتخابات، 676پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

لاہور:الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے 20حلقوں میں 676پولنگ اسٹیشنزکوانتہائی حساس قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ 1194پولنگ اسٹیشنزحساس قرار دیے گئے ہیں ،1271پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قراردیا گیا ہے۔

لاہور کے چار صوبائی حلقوں میں 122پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں ،اس کے علاوہ لاہور میں 343پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں