ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کے مشرقی علاقے میں5.1 شدت کا زلزلہ،10افراد زخمی

کابل:افغانستان کے مشرقی علاقے میں5.1 شدت کا زلزلہ،10افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

زلزلے سے متعدد مکانات بھی منہدم ہوگئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر5.1ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ ماہ اسی علاقے میں آنے والے زلزلے میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں