ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ،شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی ہو گئے، گولیاں چلنے کا واقعہ گرین ووڈ شہر میں واقع شاپنگ مال کے فوڈکورٹ میں پیش آیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص رائفل اور گولہ بارود کے ہمراہ فوڈ کورٹ میں آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ گولیوں کی زد میں آ کر تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ موقع پر موجود بائیس سالہ نوجوان شہری نے اپنے ہتھیار سے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں