ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: صومالیہ میں الشباب کے خلاف فضائی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

امریکہ نے صومالیہ کے علاقے زیریں جوبا میں دہشت گرد تنظیم الشباب  کے خلاف فضائی حملے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔

امریکہ کے صومالیہ کمانڈ دفتر AFRICOM کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فضائی حملے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  آپریشن میں شہریوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ صومالیہ حکومت کے ساتھ مل کر الشباب کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں