ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رانا ثناء اللہ کی 5 ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی 5 ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا ا کہ ممبروں کا اٹھایا جانا اور خرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی، چوہدری پروز الٰہی نئے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، ڈالر 218 کا ہو گیا، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں ۔

انہوں نے لکھا کہ سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں