وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اسٹونیا کے وزیر خارجہ اورماس رینسالو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت خارجہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران چاووش اولو نے رینسالو کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ یوکرین سے اناج کی ترسیل اور نیٹو کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔