ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نے پہلی خلائی تجربہ گاہ کا موڈیول فضا میں بھیج دیا

 چین  نے دنیا کے محور میں موجود خلائی اسٹیشن کےلیے قائم کی جانے والی پہلی تجربہ گاہ کا پہلا موڈیول روانہ کر دیا۔

انسانی خلائی پروگرام ایجنسی  کے مطابق، ونتیان موڈیول لانگ مارچ  5B نامی راکٹ کے ذریعے جزیرہ ہائینان سے روانہ کیا گیا ۔

 راکٹ 8 منٹ بعد اپنے خلائی اسٹیشن تک پہنچنے کےلیے  13 گھنٹے کی پرواز کے بعد مطلوبہ اسٹیشن سے جا ملا۔

 اس موڈیول کی طوالت 20٫5 میٹر ہے جو کہ چین کا اب تک خلا میں بھیجا  جانے والا سب سے بڑا موڈیول ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں