ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ٹو پر لاپتہ دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے

 پاکستان میں کے ٹو کی چوٹی سے اترنے کے دوران لاپتہ ہوئے دو کوہ پیماوں  کے بے جان جسم  مل گئے ہیں۔

 مقامی پریس کے مطابق،8611 میٹر بلند  چوٹی کے ٹو  سے اترنے کے دوران لا پتہ ہوئے کینیڈا کے کوہ پیما رچرڈ کارٹیئر اور آسٹریلوی کوہ پیما میتھیو ایکن کی تلاش جاری تھی ۔

ان کوہ پیماوں کی تلاش میں خشکی کے راستے دشواری پیش آرہی تھی جن کی مدد میں ڈرونز کا استعمال کیا گیا ۔

حکام کا بتانا ہے کہ دونوں کوہ پیما مختلف مقامات سے نیچے گرے جن کی نعشیں منجمد تھیں۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں