ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کی شمالی شام میں کاروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے فرات ڈھال اورچشمہ امن کارروائیوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 25 ارکان کو  روک تھام اور سزا دینے کے دائرہ کار میں  فائرنگ کرتے ہوئے غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

وزارتِ دفاع کے سماجی رابطوں کے پیج پر   واضح کیا گیا ہے کہ ہمارے شہدا کا خون  رائیگاں نہیں گیا اور نہ ہی جائیگا۔  ہمارے بہادر کمانڈروں نے  شمالی شام میں 25 دہشت گردوں کو  بے بس کر دیا ہے۔ ہم  تمام تر دہشت گردوں کو ان کی کھودی گئیں خندقوں میں دفن کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں