لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر اپوزیشن بلاوجہ شور مچا رہی ہے ۔
شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا کیس ہی نہیں ہے، فارن فنڈنگ کا لفظ پہلے دن سے غلط استعمال کیا جا رہا ہے