ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فارن ایجنٹ کی فارن ایڈڈ پارٹی کا ہیلی کاپٹر فتنہ، فساد کیلئے استعمال ہوتا ہے،مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ کی فارن ایڈڈ پارٹی کا ہیلی کاپٹر فتنہ اورفساد کیلئے استعمال ہوتا ہے ،سیلاب متاثرین کا دکھ بانٹنے کیلئے استعمال نہیں ہو سکتا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے دور میں مہنگائی ہوئی، نوجوان بے روزگار ہوئے اور معیشت تباہ ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ کی فارن ایڈڈ پارٹی کا ہیلی کاپٹر فتنہ، فساد کے لئے استعمال ہوتا ہے، فارن ایجنٹ کا فارن فنڈڈ ہیلی کاپٹر سیلاب زدگان کا دکھ بانٹنے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں