ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK/YPG کے 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال سے ترکی کے ضلع ماردین کی سرحدی پٹّی پر حملے اور سرحد عبور کرنے کی کوششوں میں مصروف، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 9 دہشت گردوں کو  ترک مسلح افواج کی طرف سے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ ” شام کے شمال کی طرف سے ضلع ماردین کی سرحدی پٹّی پر حملے اور سرحد عبور کرنے کی کوششوں میں مصروف ، PKK/YPG کے، 9 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کی طرف سے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ہم دہشت گردوں کو طاقتور جواب دینا جاری رکھیں گے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں