ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ

ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترکی محکمہ شماریات نے صنعتی پیداوار کے ماہِ جون کے انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق جون کے، موسمی و تقویمی تبدیلیوں سے پاک، پیدواری انڈیکس میں گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بشمول موسمی و تقویمی تبدیلیوں  کے پیداواری انڈیکس میں بھی سالانہ سطح پر 8،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں