ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں  زیر مرمت  ایازما مسجد کا افتتاح

صدر رجب طیب ایردوان نےاستنبول میں  زیر مرمت  ایازما مسجد کا افتتاح  کیا ہے۔

صدر ایردوان نےدوبارہ عبادت کے لیے کھول دی جانے والی ایازما مسجد میں  نمازِ جمعہ ادا کی ہے۔

صدر ایردوان نے   نماز جمعہ کے بعد مسجد کو دوبارہ کھولنے کے لیے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے   وقت   کہا کہ صدر نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 261 سال پرانی ایازما مسجد کی بحالی میں تعاون کیاہے  ۔

صدر  ایردوان  نے ماضِ سے لے کر اب تک   دن میں 5 مرتبہ  دی جانے والی اذان اور پڑھیجانے والی     نمازوں  کے آئندہ بھی   جاری رکھِ جانے کی دعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں