ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی ۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  بل کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں