ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں ریت کا طوفان

دبئی: متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں ریت کے طوفان سے ٹریفک اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق ریت کے طوفان سے دبئی اورابوظہبی میں حد نگاہ ایک کلومیٹر سے بھی کم ہوگئی۔

یواے ای کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں لوگوں کو ڈرائیو کرتے وقت خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ طوفان کے بعد متوقع تیز ہواں اوربارشوں سے نمٹنے کے لئے ایکشن پلان بنایا جا رہا ہے۔

حکام نے مختلف علاقوں کے لئے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے اور لوگوں کو انتہائی ضرورت کے وقت ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں