ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یومِ آزادی کی مناسبت سے واہگہ۔ اٹاری بارڈر پر تقریبِ پرچم کشائی

ایک دن کے وقفے سے پاکستان اور بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر واہگہ۔ اٹاری بارڈر پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ایک دن کے وقفے سے یومِ آزادی منانے والے دونوں ممالک کے سرحدی محافظوں نے معمول کی  پرچم کشائی تقریب کو اضافی جوش و خروش سے ادا کیا۔

دونوں طرف کے محافظوں نے طاقت کا مظاہرہ کیا اور شائقین سے بھرپور داد وصول کی۔

سرحدی محافظوں کا مظاہرہ دوستانہ مصافحے کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں