ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باسکٹ بال: ترکی نے پولینڈ کو78 کے مقابلے میں96 پوائنٹس سے ہرا دیا

 ترک مردوں کی باسکٹ بال ٹیم نے سال 2022 یورپی چیمپیئن شپ مقابلوں سے قبل  پولینڈ کے ساتھ ایک تربیتی میچ کھیلا۔

 ترک ٹیم  کے شہموز حضر،اونور الپ بتیم،جدی عثمانی،ارجان عثمانی اور فرقان حلتالی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پہلے ہاف میں 18 کے مقابلے میں 26 پوائنٹس اسکور کیے ۔

 دوسرے ہاف کے آغاز میں پولش ٹیم نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے پوائنٹس میں اضافہ کیا جس سے فرق صرف چار پوائنٹس تک کم  ہوگیا البتہ ترک ٹیم کی بہترین کارکردگی نے یہ میچ 78 کے مقابلے میں 96 پوائنٹس سے جیت لیا ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں