وزارت دفاع کا تیکنیکی وفد ایف۔16 کی ترسیل اور جدت کو قلیل ترین مدت میں سر انجام دیے جانے کے زیرِ مقصد متعلقہ حکام کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوا ہے۔
دفتر دفاع کے سماجی رابطوں کے پیج پر شائع کردہ خبر میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ امریکہ سے ایف۔16 کے حصول اور جدت کے دائرہ عمل میں ترکی میں تین اجلاس منعقد کیے جانے کی یاد دہانی کرائی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ "امریکہ سےایف ۔16 کے حصول اور جدت کے دائرہ کار میں دسمبر 2021 تا مارچ 2022 کی درمیانی مدت میں 3 اجلاس منعقد کیے گئے ہیں۔ اور اب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ایک ترک وفد کی امریکہ روانگی ہوئی ہے۔