ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیل سے ڈرتے ہو تو سیاست کیوں کرتے ہو ، قادر پٹیل کی عمرا ن خان پر تنقید

 اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل سے ڈرتے ہو تو سیاست کیوں کرتے ہو ،ایک گل کی گرفتاری پر عمران خان کی گھبراہٹ بزدلی کی نشانی ہے۔

انہوں نے کہاکہ  عمران خان میں اخلاقی جرآت ہے تو اقرار کرے کہ گل نے ان کی ترجمانی کی ہے، قادر پٹیل نے کہاکہ ممنوعہ فنڈز لینا آسان ہضم کرنا مشکل ہے پیارے۔انہوںنے کہاکہ دشمن ملک کے شہریوں نے تمہاری فنڈنگ کس ایجنڈے کیلئے کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں