ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز گل پر تشدد کے الزامات ، وفاقی  پولیس نے  تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل پرتشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

 شہبازگل پر تشدد کے الزامات کے حوالے سے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراسلام آباد کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا،جس میں تفتیشی ٹیم اوراعلی پولیس حکام نے شرکت کیا  ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں شہباز گل کی خوراک سے متعلق بھی مکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پولیس نے تشدد کے الزام پر بیانات قلمبند کرنا شروع کردیے۔

انکوائری کے دوران ڈاکٹرز کے بیان بھی لے لئے گئے،تشدد سے متعلق انکوائری کی نگرانی آئی جی اسلام آباد خود کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں