ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے

عراق کے شمال میں پنجہ۔ برق آپریشن کے علاقے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ "پنجہ۔برق آپریشن کے علاقے میں نشاندہی کے بعد PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد پُرعزم اور مصّمم شکل میں جاری رہے گی”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں