ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز ہمارے اطراف میں دیکھے گئے ہیں:تائیوان

تائیوان  کا کہناہے کہ  چین کے 15 جنگی طیارے جزیرےکے اطراف میں دیکھے گئے ہیں۔

 امور دفاع کےمطابق، چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہازوں کو جزیرے کے اطراف میں دیکھا گیا ہے،طیاروں میں سے 11 آبنائے تائیوان کی مشرقی سمندری حدود  اور جنوبی جانب  دیکھے گئے ہیں۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چین کے ان طیاروں اور بحری جہازوں پر میزائل نظام بھی نصب تھے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں