ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن: آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک، 21 زخمی

یمن کے شمالی شہروں حجہ اور عمران میں حالیہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی  ہو گئے ہیں۔

SABA کی خبر کے مطابق حجہ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

‘ستمبر نیٹ’ نیوزسائٹ کے مطابق عمران شہر میں ایک جنازے کی تعزیتی تقریب کے دوران بجلی گِرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں