ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فورڈ گلوبل سطح پر 3 ہزار ملازمین کو فارغ کر رہی ہے

امریکہ کی آٹو موبیل کمپنی فورڈ گلوبل سطح پر 3 ہزار ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر رہی ہے۔

ملازمت سے برخاستیوں کی اکثریت شمالی امریکہ،  کینیڈا اور انڈیا سے ہو گی۔

فورڈ نے مارچ میں جاری کردہ بیان میں، 2026 تک سالانہ 2 ملین سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کے منصوبے کا اور الیکٹرک گاڑیوں کے پیداواری مراحل میں تیزی کے لئے پروگرام کو "فورڈ ماڈل ای” اور "فورڈ بلیو” کے زیرِ عنوان دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں