ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے
کی اجازت دےدی۔
الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران
خان کی اپیل منظور کرلی۔
فیصل آباد سے عمران خان کو الیکشن لڑانے کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد
وحید نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔
اپیل کنندہ شذرہ منصب کے وکیل منصور عثمان کی جانب سے دلائل دیئے گئے۔ انہوں نے دلائل دیے
کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق کو چھپایا،عمران خان نے توشہ خانہ
کے تحائف کو چھپایا،عمران خا ن کا حلف نامہ اوتھ کمشنر سے تصدیق شدہ نہیں تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں