ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر

اسلام آ باد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بہاولپور کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ بہاولپور میں حقیقی آزادی جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں عمران خان لکھتے ہیں کہ گرمی کے باوجود خواتین کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آرہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں