ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا میں سمندری طوفان میں شدت آ گئی،2 افراد ہلاک متعدد زخمی

جنوبی کوریا میں سمندری طوفان "ہنامنور”  نے جنوبی جزیرے جیجو کا سارا نظام تہس نہس کر دیا۔

خبر کے مطابق، سمندری طوفان ہنامنور  کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکراگیا ہے جس کے بعد2 افراد ہلاک اور 10 لا پتہ ہو گئے۔

طوفان کے باعث جنوبی کوریا کے جزیرے میں تیزبارشیں اور سمندری لہریں بلند ہونے لگیں۔

جنوبی کوریا کے جنوب مغربی ریجن میں ہر طرح کی ٹرین سروس کو منسوخ کردیا گیا جب کہ250 پروازیں بھی معطل کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ ملک میں تعلیمی ادارے اور دفاتروں میں بھی چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔

ق یہ طوفان اب جاپان کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث وہاں 35 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں