ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجن پور ریلوے ٹریک 22 روز بعد بھی غیر فعال، پشاور   سے کراچی ٹرینوں کی آمدورفت معطل

   راجن پور:ضلع  راجن پور کے شہر فاضل پور کا ریلویٹریک 22 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا۔ سیلابی ریلے سے ریلوے ٹریک کا 2 سو میٹر حصہ بہہ گیا تھا جو کہ 22 روز گزرنے کے باوجود بھی بحال نہیں کیا جاسکا ہے۔ 

دوسری جانب پشاور سیکراچی ٹرینوں کی آمدورفت معطل  ہے جس سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ادھر راجن پور  کی تحصیل روجھان کے  متاثرین کا کہنا ہے کہ  کئی علاقوں سے پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی، جس سے  علاقے میں وبائی امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں