ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

player died

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق  اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا،اسٹیڈیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مداخلت کرنے کی کوشش کی مگر 45سالہ کھلاڑی  راول رئیس جانبر نہ ہو سکا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا،اس کے دوستوں کاکہنا  تھا کہ وہ دمے کا بھی مریض تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں