ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

 دبئی:قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاداب خان نے لکھا کہ سری لنکن ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، میں شکست کی ذمہ دار لیتا ہوں، پوری ٹیم نے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن سری لنکا نے اچھی کارکردگی مظاہرہ کیا۔

انہوں نے لکھا کہ محمد رضوان نے جیت کے لیے اچھی کوشش کی، نسیم شاہ، حارث رئوف اور محمد نواز نے بھی شاندار بولنگ کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں