ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 638افراد جاں بحق

کراچی: سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 638افراد جاںبحق ہوئے۔

منگل کو سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پی ڈی ایم اے  کی جاری کردہ  رپورٹ کے مطابق  جاںبحق ہونے والوں میں 274بچے اور 118خواتین شامل ہیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں شکار پور میں ہوئیں ،رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ 80ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا، 4لاکھ 87ہزار سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں