ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربرہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان روانہ

صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 22ویں سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے ازبکستان کے شہر سمرقند  روانہ ہوگئے ہیں۔

صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹریٹ   کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012  میں ترکیہ کو دیے جانے   والے شنگھائی تعاون تنظیم م "ڈائیلاگ پارٹنر”  کی حیثیت سے  یہ پہلا موقع ہوگا کہ ترکیہ ” سربراہی ” سطح پر اجلاسوں میں شرکت کررہا ہے۔

توقع ہے کہ صدر ایردوان 16 ستمبر کو منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر دو طرفہ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں