ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی میں ہفتے کو عام تعطیل ،تعلیمی ادارے بند ہوں گے

 حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر ضلع راولپنڈی میں ہفتہ کو  عام تعطیل  ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی میں عام تعطیل کے موقع پر یونی ورسٹیز ، اسکولز اور کالجز بند ہونگے۔ 

تعطیل کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر کو چہلم شہدا کربلا پر شہری حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ 

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کی جانب سے بھی شہدا کربلا کے چہلم پر ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں