ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان اور ایمنے ایردوان کا ٹرکش ہاوس میں ویسٹ پر مشتمل تساویری نمائش کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان نے نیو یارک، امریکہ میں  ترکش ہاوس  میں ویسٹ کو  قابلِ استعمال  بنانےوالے مواد پر مشتمل نمائش  کی سیر کی۔

صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان، جو اقوام متحدہ (یو این) کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں، نے ٹرکش  ہاوس  کے  داخلی دروازے پرویسٹ  سے بنی ہوئی تصاویر کی نمائش    دیکھی ۔

صدر ایردوان نے فنکارہ دینز سادیچ  کے  فن پاروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور  کہا کہ وہ  بیٹریاں، دواسازی، پلاسٹک، ٹیکسٹائل، بوتل کے ڈھکن اور الیکٹرانک سامان سے تیار کردہ پینٹنگز  سے بڑے متاثر ہوئے ہیں۔

ایردوان نے فنکارہ کو اپنے ماحولیات کے کاموں میں کامیاب ہونے کی دلی تمنا  کی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں