ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان قیام امن پروٹوکول پر دستخظ

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان  فرنٹ لائن پر ہونے والے  مسلح تصادم کے بعد دونوں ممالک کی خفیہ سروس  کے  سربراہان  درمیان   قیام امن کو ہدف بنانے والے  ایک پروٹوکول پر دستخط ہوئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق  کرغزستان کی قومی سلامتی کی ریاستی کمیٹی کے چیئرمین قامچ بیگ تاشییف اور تاجکستان کی قومی سلامتی کی ریاستی کمیٹی کے چیئرمین سیمومین یتیموف نے تاجکستان میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران کہ 16 ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق  سہ پہر 4 بجے جنگ بندی کے اعلان کے بعد فوجی دستوں کے انخلا اور حالات کے استحکام کے لیے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے گئے۔

دونوں ممالک کے سرحدی دستوں  کے درمیان گزشتہ جمعہ کی صبح جھڑپ ہوئی تھی۔

تصادم میں دونوں  طرفین کو جانی نقصان ہوا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں