ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں، اسد عمر

  اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ   میں  اسد عمر نے لکھا کہ کل اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ 

جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ نے نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں