ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی نیویارک میں سفارتی رابطے جاری

اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے دائرہ کار میں سفارتی ٹریفک کو آگے بڑھاتے ہوئے، وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے نیویارک، میں دو طرفہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ اور پولینڈ کے وزیر خارجہ Zbigniew Rau سے الگ الگ ملاقات کرنے کے بعد، چاوش اولو نے اپنے اسٹونین ہم منصب Urmas Reinsalu اور ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ  سے بھی ملاقات کی۔

آئرلینڈ کے وزیر خارجہ اور دفاع سائمن کووینے، مالدووا کے وزیر خارجہ نکو پوپیسکو، گنی کے وزیر خارجہ ،  نے  بھی  چاووش اولو  سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔

مولود چاووش اولو جنہوں نے سویڈن اور اردن کے وزرائے خارجہ کی میزبانی میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے پالین کے اجلاس میں بھی شرکت  کرنے کے  علاوہ ، لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب، ایتھوپیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈیوم میکونن اور الجزائر کے وزیر خارجہ رامتانے لامامرا سے ملاقات کی۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں