ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: 4 میچوں میں 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائی اسٹیڈیم پہنچے

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا،پی سی بی کے مطابق کراچی میں ہونے والے میچز کا مجموعی ٹرن آﺅٹ 95.3 فیصد رہا۔

 اس کے علاوہ گیٹ منی سے ایک کروڑ تیس لاکھ سیلاب زدگان کے فنڈ میں دیے،پی سی بی نے کراچی میں ملنے والی سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں