ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 634 ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا کے 39 مریض رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی ملکی شرح صفر اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سب سے زیادہ کیسز کراچی میں ریکارڑ کے گئے۔ کراچی میں 22 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مردان میں کورونا وائرس کی مثبت شرح فیصد 4 اعشاریہ 17 رہی۔مردان میں کورونا وائرس کے 2 کیس ریکارڈ ہوئےہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments