ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے، شیخ رشید

لاہور: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید امد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا ،انتخابات وقت سے پہلے ہوں گئے ،بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، جو آڈیو ویڈیو کا کام کرتے تھے اس میں خود پھنس گئے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں