وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ واشنگٹن میں اچانک توسیع کر دی گئی۔ جبکہ شیڈول کے مطابق بلاول بھٹو نے 28ستمبر کو دورہ مکمل کرنا تھا۔ نئے شیڈول کے مطابق دورے میں ایک دن کی توسیع بلاول بھٹو کی اہم مصروفیات بتائی جارہی ہیں۔
امریکی سینٹ اور کانگریس کے ارکان کے ساتھ بلاول بھٹو کی مزید ملاقاتیں اور دورے کے اختتام پر بلاول بھٹو اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments