دنیائے باکسنگ میں آج کا روز پاکستان کے لئے تاریخی دن ثابت ہوا ہے۔
پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔
ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی ۔ قومی ہیرو عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments