ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کلینک پرفائرنگ،چینی نژاد پاکستانی قتل

کراچی کے مصروف ترین علاقے صدرایمپریس مارکیٹ کےقریب “ہو”نامی ڈینٹل کلینک پرفائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونےوالوں میں میاں بیوی اور کیشئیرشامل ہیں۔

زخمی میاں بیوی کا رشتے دار بطور کیشئیر کلینک میں خدمات سر انجام دیتا تھا۔

زخمی ہونےوالاکیشئیررونلڈرائمنڈچاو دوران علاج دم توڑگیا۔پولیس حکام کےمطابق چینی ڈاکٹر کے پاس پاکستانی نیشنلٹی ہے جوکئی دہائیوں سے کراچی میں مقیم ہونےکےساتھ پاکستانی شہریت بھی رکھتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں