ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان اسلحہ جمع کر رہا ہے تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم یونان کے مقابل ضروری اقدامات کریں گے۔

میولود چاوش اولو نے ضلع دینیز لی میں منعقدہ  پریس کانفرنس میں یونان  کی تحریکی کاروائیوں کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ” یونان جزائر کو مسلح کر رہا ہے تو یقیناً ہم بھی اس کے مقابل ضروری اقدامات کریں گے”۔

واضح رہے کہ یونان کی طرف سے، بحیرہ ایجئین  کے غیر عسکری حیثیت کے حامل، جزائر میں بکتر بند گاڑیاں بھیجے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناو میں اضافہ ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں